نمد پوشی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نمد سے بنایا ہوا فقیروں کا سا لباس پہننا، پوستین وغیرہ پہننا، کمبل پوشی، سادہ کپڑے پہننا (مجازاً) فقیری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نمد سے بنایا ہوا فقیروں کا سا لباس پہننا، پوستین وغیرہ پہننا، کمبل پوشی، سادہ کپڑے پہننا (مجازاً) فقیری۔